Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 14, 2025 at 11:20 AM
⭕ *غـ.ـزہ:* قحط مزید شدت اختیار کر گیا ہے، محاصرہ سخت ہو گیا ہے، اور ہر جگہ شہـ.ـداء موجود ہیں۔ فجر سے لے کر صبح دس بجے تک، غـ.ـزہ کی پٹی میں *22 فلسـ.ـطیـنی شہیـ.ـد ہوئے*، جن میں سے 15 اس وقت شہیـ.ـد ہوئے جب وہ امداد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے، 3 خـ.ـان یونس میں اور 4 شمالی علاقے میں شہیـ.ـد ہوئے۔ محاصرہ برقرار رہنے کی وجہ سے انسانی امداد مکمل طور پر بند ہے، جس سے قحط مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے اور عوام کو پیس رہا ہے۔ نقل مکانی کا سلسلہ رک نہیں رہا، لوگ ایک تباہ حال علاقے سے دوسرے علاقے کی طرف پناہ کی تلاش میں جا رہے ہیں، مگر بے سود۔ غـ.ـزہ کی پٹی مکمل طور پر دنیا سے کٹی ہوئی ہے، کیونکہ انٹرنیٹ بھی پوری طرح منقطع ہے۔ اس دردناک صورتحال کے دوران، کل سے اسـ.ـرائیلی فضائی بـ.ـمباری کی شدت میں نسبتاً کمی دیکھی گئی ہے، کیونکہ قابض افـ.ـواج ایـ.ـران کے ساتھ عسـ.ـکری کشیدگی میں الجھی ہوئی ہیں۔ ~ انس الشـ.ـریف https://x.com/AnasAlSharif0/status/1933804924065734660 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
😢 🤲 💔 😭 🇵🇸 💦 😮 🙏 58

Comments