
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 12, 2025 at 05:00 PM
🚨🚨
مختلف ملکوں سے ہزاروں لوگوں پر مشتمل ایک بڑا قافلہ غزہ کی طرف روانہ ۔
یہ قافلہ غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے مصر پہنچے گا ۔
وہاں سے رفح باڈر کراس کرنے کی کوشش کرے گا
لیکن مصر نے اس قافلے کو متعلقہ اداروں سے اجازت لینے کا حکم دیا ہے۔
اسرائیل نے اس قافلے کو جہادیوں کا قافلہ قرار دیا ہے ۔
پوری دنیا سے ہزاروں لوگ اس قافلے میں رضاکارانہ طور پر شریک ہیں۔
تین ہزار سے زائد گاڑیاں الجزائر تیونس لیبیا وغیرہ سے روانہ ہوئی ہیں ۔
یورپی ممالک سے لوگ جہازوں کے ذریعے مصر پہنچ رہے ہیں ۔
وہاں سے پیدل غزہ کی طرف ہزاروں لوگ ایک ساتھ مارچ کریں گے ۔
غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کی کوشش کریں گے .
منقول
❤️
3