Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 13, 2025 at 07:36 AM
⭕ *ایران پر حملے کا فیصلہ آزادانہ تھا، امریکا کا کوئی کردار نہیں ، اسرائیل۔* ⭕ *اسرائیل ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ۔* ⭕ *پاکستان فضائیہ نے پاک ایران حدود پر پٹرولنگ شروع کر دی۔ کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار۔* ⭕ *پاکستان، چین، روس ، قطر ، متحدہ عرب امارات کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت اور ایران کی حمایت کا اعلان ۔* ⭕ *ایران اگلے چند گھنٹوں میں دنیا کو حیران کر دے گا -* *ایرانی سرکاری میڈیا*

Comments