
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 13, 2025 at 07:50 AM
*جمعہ کے دن کی سنتیں:*
➊- غسل کرنا ۔
➋- خوشبو لگانا ۔
➌- مسواک کرنا ۔
➍- اچھے کپڑے پہننا ۔
➎- سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا ۔
➏- جمعہ کی نماز کے لیے جلدی جانا ۔
➐- جناب نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا۔
> پس! محبوب ﷺ کی سنتوں کو زندہ کرنے کا موقع غنیمت جانیں۔ 🦋

❤️
2