
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 13, 2025 at 03:44 PM
قابض فوج (اسرائیلی افواج) نے غزہ کے پورے علاقے میں اپنی کارروائیوں اور دراندازیوں پر مشتمل ایک نیا نقشہ جاری کیا ہے، ان علاقوں کو تقریباً مکمل طور پر ان کے اصل رہائشیوں سے جبراً خالی کروایا جا چکا ہے، اور باقی ماندہ علاقوں کو بھی خالی کرانے کی کوشش جاری ہے۔
فوج کی جانب سے شہریوں کو بار بار دھمکی دی جا رہی ہے کہ:
*"فوج ان علاقوں میں شدید طاقت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھے گی۔"*
یہ دھمکی ایسے وقت میں دی جا رہی ہے جب پورے غزہ میں انٹرنیٹ مسلسل بند ہے۔

😢
4