Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 13, 2025 at 06:16 PM
*#قافلہ_صمود! نہتے دلوں کا عزمِ فولاد!* یہ قافلہ نہیں، امت کی غیرت کا کارواں ہے سلام ہے اُن قدموں کو جو غزہ کی امید بنے۔ 80 ملکوں کی عوام ہزاروں گاڑیاں بچے عورتیں مرد بوڑھے جوانوں کا قافلہ صمود غزہ فلسطین کی طرف رواں دواں۔ 💖💖💖💖 یااللہ اپنے بندوں کی تو خود مدد فرما تیرے سوا کوئی نہیں ہے انہیں منزل مقصود تک بحفاظت پہنچا دیں۔
Image from Islamic Corner || گوشۂ اسلام: *<a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashta...
❤️ 1

Comments