
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 13, 2025 at 07:11 PM
⭕ *اسرائیل میں کوئی جگہ رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ایران*
⭕ *ایران نے اپنے آپریشن کا نام "مجازات شدید" رکھا ہے، جس کا مطلب ہے "سخت سزا" یا "شدید انتقام"۔*
⭕ *ایران نے اسرائیل کے ڈیمونا نیو کلیئر پلانٹ پر حملہ کر دیا*
⭕ *آج کی سب بڑی خبر اور اسرائیل کی سب سے بڑی ناکامی*
⭕ *ایران نے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا*
⭕ *ملک کے فضائی دفاع نے اسرائیلی حکومت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی: ایرانی نیوز ایجنسی*
❤️
👍
2