
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 14, 2025 at 10:57 AM
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، ایرانی فوج
آنے والے دنوں میں اہداف کو وسعت دی جائے گی، ایرانی فوج
خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، ایرانی فوج
ایران کا اسرائیل پر حملے روکنے میں مدد کرنے والے ممالک کو انتباہ
اسرائیل پر حملے روکنے میں مدد کی تو امریکی، برطانوی و فرانسیسی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایرانی فوج
کوئی بھی ملک اسرائیل پر ایرانی حملوں کو روکے گا تو اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا، ایرانی فوج۔
اسرائیل یمن، ایران اور فلسطین کو نشانہ بنا رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
اگر آج امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو کل سب کا انجام ایک جیسا ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے، خاموشی اب کوئی راستہ نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
ہم ایرانی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف