Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 14, 2025 at 11:43 AM
*لیبیا کی مشرقی حکومت نے قافلہ صمود کو روک دیا* ! 🔻 *قافلہ صمود کے ترجمان کا بیان* : لیبیا کے مشرقی حصے کی حکومت نے غـ.ـزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے روانہ قافلے کو سرحد عبور کرنے سے روک دیا ہے۔ 🔷انٹرنیٹ سروسز بھی منقطع کر دی گئی ہیں تاکہ قافلے کی نقل و حرکت اور پیغام دنیا تک نہ پہنچ سکے۔ 🔷قافلے کے شرکاء شہر "بُسرت" میں رکنے پر مجبور ہیں اور صورتحال واضح ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ 🛑 یہ اقدام انسانی ہمدردی کے مشن کی راہ میں غیر منصفانہ رکاوٹ ہے۔ ✊ قافلے کے شرکاء پرعزم ہیں کہ وہ فلسطینیوں کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے، چاہے راستے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔ 🕊️ *غـ.ـزہ کی طرف بڑھنے والی ہر قدم امید کا پیغام ہے، اور یہ قافلہ اسی امید کا علمبردار ہے* ۔

Comments