
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
June 14, 2025 at 11:49 AM
🔴 ایرانی فوجی ترجمان:
▪ ہمارا اگلا میزائل حملہ پچھلے سے کم از کم 20 گنا بڑی ہوگی، جس میں تقریباً 2000 میزائل شامل ہوں گے۔
-العربیہ
🔴 ایرانی فوجی عہدیدار کے مطابق:
آئندہ جنگ تمام مقبوضہ علاقوں اور امریکی اڈوں تک پھیل سکتا ہے۔
ایرانی حملے جاری رہیں گے اور حملہ آوروں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوں گے۔
-فارس نیوز