
News18 Urdu اردو
June 13, 2025 at 05:39 AM
اسرائیل نے ‘آپریشن رائزنگ لائن’ کے تحت ایران پر حملہ کیا، جس میں ایران کے جوہری مقامات اور فوج کے کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا۔ پی ایم نیتن یاہو نے اسے ‘رنگ آف فائر’ کا جواب قرار دیا۔
https://urdu.news18.com/news/international/israel-attack-on-iran-news-updates-israel-launched-operation-rising-lion-on-iran-mud-ws-a-548810.html