News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 13, 2025 at 09:15 AM
ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ کچھ لوگ ساری رات ہسپتال کے باہر بیٹھے اپنے پیاروں کی باقی ماندہ لاشوں کے انتظار میں رہے۔ ہر طرف صرف غم کا شور ہے۔ https://urdu.news18.com/photogallery/nation/ahmedabad-air-india-plane-crash-civil-hospital-dead-bodies-family-photos-mud-548891.html

Comments