News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
June 14, 2025 at 05:32 AM
لارڈز میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ٹرافی کی جنگ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ نے 1998 کے بعد سے ایک بھی آئی سی سی ٹرافی نہیں جیتی۔ آسٹریلیا اب تک 10 آئی سی سی ٹرافی جیت چکا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/sports/wtc-final-2025-south-africa-has-not-won-the-icc-trophy-for-27-years-mud-ws-a-548957.html

Comments