RJ ki Diary"✍🏻
RJ ki Diary"✍🏻
June 14, 2025 at 07:57 AM
کچھ چیزوں کو جانے دینا ہی اچھا ہوتا ہے، کبھی کبھی دل کو وقتی تکلیف دینا بہتر رہتا ہے بجائے اس کے کہ خود کو طویل اذیت میں ڈالا جائے، کچھ معاملات جب سمجھ نہ آئیں تو اللّٰه پر چھوڑ کر خود اس معاملے سے نکل جانے میں ہی سکون ہے 🤍
Image from RJ ki Diary"✍🏻: کچھ چیزوں کو جانے دینا ہی اچھا ہوتا ہے، کبھی کبھی دل کو وقتی تکلیف دین...
❤️ 💯 10

Comments