
MUSHTAQ AHMED GHANI
June 5, 2025 at 12:20 PM
عمران خان کے ساتھ بائیس تئیس کروڑ عوام کھڑی ہیں وہ خود
چاہتی ہے ہمارے علاقے میں تحریک پروان چڑھے اس سے یہ ہوگا ہر
گلی ، شہر میں تیاری شروع ہو جائے گی ، جب شروع ہو گئی تو فارم
47 والے نہیں ٹھہر سکے گے ، رہنما پی ٹی آئی مشتاق احمد کی سردار
طیب خان کے ساتھ خصوصی گفتگو ۔۔۔!!!
❤️
😂
2