
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
June 14, 2025 at 06:31 AM
#اطلاعات_کے_مطابق 💚
سعودی عرب نے ایران کے موجودہ حالات کے پیش نظر، ایرانی حجاج کرام کو حالات ٹھیک ہونے تک سعودی عرب میں شاہی مہمان کی حیثیت دے دی ہے، حالات ٹھیک ہونےکے بعد انہیں شیڈول کے مطابق ایران روانہ کیا جائے گا،
ماشاءاللہ یہی اسلام کا مقصد ہے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ خادمِ حرمین شریفین کو جزائے عطاء فرمائے۔
اللهم آمین یارب العالمین

❤️
👍
❤
💐
😂
🫀
21