
💞🫶🏻𝒁𝑰𝑵𝑫𝑨𝑮𝑰 𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨 𝑯𝑨𝑰🫶🏻💞
June 13, 2025 at 04:42 PM
غصہ ایک ایسی نامراد چیز ہے جو انسان بلاوجہ چھوٹی چھوٹی کسی بات پہ کرتا ہے وہ اپنی صحت تو خراب کرتا ہی ہے.
ساتھ میں وہ رشتے بھی خراب کرتا ہے جن پر وہ غصہ یا گالی گلوچ کر رہا ہوتا ہے.
❤️
👍
🙏
16