
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
May 22, 2025 at 04:14 PM
اہم ترین خبر:-
پنجاب فارمیسی کونسل کے جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد فرسٹ ایئر کے پاس اور فیل طلباء کے رزلٹ کارڈ آفیشل آن لائن پورٹل پر اپلوڈ کر دیا گئے ہیں۔
کونسل کی جانب سے ابھی صرف اور صرف فرسٹ ایئر 28 میں سالانہ امتحانات کے فرسٹ ایئر کے نتائج کے رزلٹ کارڈ افیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے ہیں۔
سیکنڈ ایئر کے رزلٹ کارڈ کچھ دنوں تک افیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔
فرسٹ ایئر میں پاس اور فیل طلبہ اپنے ادارے سے رابطہ کر کے کل ہارڈ شکل یا پی ڈی ایف میں اپنے رزلٹ کارڈ حاصل کر سکیں گے۔
❤️
👍
❤
👣
12