ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
May 27, 2025 at 06:10 AM
اسلام علیکم ڈئیر معزز ممبران و طلباء! فارمیسی ٹیکنیشن اور اسسٹنٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد ری چیکنگ کروانے کی اخری تاریخ 29 مئی 20 25 مقرر ہے۔ تمام امیدوار جو کہ اپنے این ٹی ایس پیپرز کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہیں جنہیں خدشہ ہے کہ ان کے پیپرز کی ری چیکنگ درست نہیں ہوئی یا پیپر میں چیکنگ کے اندر ان کوئی مسٹیک یا غلطی ہو سکتی ہے وہ اپنے پیپرز کی ری چیکنگ 29 مئی سے پہلے پہلے پنجاب فارمیسی کونسل میں ذاتی حیثیت یا فارم پاک پوسٹ یا ٹی سی ایس کے ذریعے بھجوا کے کروا سکتے ہیں۔ ری چیکنگ کی تاریخ کلوز ہونے کے بعد کونسل کی جانب سے جمع ہونے والے تمام امیدواروں کے کاغذات کی جانب سے پڑتال کے بعد تمام امیدواروں کو بذریعہ ٹیلیفونک رابطہ کر کے کونسل میں ان پرسن بلایا جائے گا اور ان کے پیپرز کی ری چیکنگ کی جائے گی۔ اگر کسی پیپرز کی ری چیکنگ کے دوران کوئی مسٹیک پائی جاتی ہے تو کونسل کی جانب سے ان کو اضافی نمبر بھی دیے جا سکتے ہیں اور نہیں بھی دیے جا سکتے۔ یاد رہے کہ کونسل کی جانب سے ری چیکنگ کی یہ حتمی تاریخ ہے اس میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
😂 1

Comments