ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
May 27, 2025 at 06:26 AM
اسلام علیکم ڈئیر معزز ممبران و طلباء! فارمیسی ٹیکنیشن کے سپلیمنٹری امتحانات 2025 کے داخلوں کی سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 14 جولائی مقرر ہے۔ سنگل فیس 6 ہزار روپے ہے۔ فارمیسی ٹیکنیشن کے سپلیمنٹری امتحانات کے داخلوں کی ڈبل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 15 جولائی تا 27 جولائی مقرر ہے۔ ڈبل فیس کونسل کی جانب سے 12 ہزار روپے ہے۔ فارمیسی ٹیکنیشن کے سپلیمنٹری امتحانات اگست کے آخر میں منعقد ہونے کے چانسز ممکن ہے۔
😂 1

Comments