
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
May 27, 2025 at 06:30 AM
اسلام علیکم
ڈئیر معزز ممبران و طلباء!
پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی اسسٹنٹ 43th کے سپلیمنٹری داخلوں کا شیڈول 29 مئی کے بعد شروع ہوگا۔
جو کہ جون کے آخر تک جاری رہے گا۔
کونسل کی جانب سے ان کے سپلیمنٹری امتحانات جولائی کے شروع میں منعقد ہونے کے چانسز متوقع ہیں۔
😂
1