PMLN DATA
PMLN DATA
June 12, 2025 at 01:03 PM
‏جس ادارے میں 5 ہزار بچے پڑھ رہے ہیں وہاں سکول کا گراؤنڈ موجود ہے لیکن فنکشنل نہیں ہے تو انشاءاللہ ہم 1 ہزار کھیلوں کے میدان بنارہے ہیں۔ہم نے سکول منیجمنٹ کونسل میں اصلاحات کرکے کم بجٹ میں زیادہ کام کروائے ہیں۔ رانا سکندر حیات وزیرتعلیم پنجاب
❤️ 1

Comments