
PMLN DATA
3.2K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Such a balanced and inclusive budget has never been seen before. Health, education, ration, infrastructure all improved! CM Maryam Nawaz has delivered beyond expectations. #SuperCMSuperBudget

پی ٹی آئی نے ہمیشہ جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے چاہے وہ عمران نیازی کیخلاف عدم اعتماد تحریک کو روکنے کیلئے آئین کو روند کر اسمبلی کو توڑنے کی سازش تھی یا اب بھی بجٹ والے معاملے پر اوچھے ہتھکنڈوں سے اسمبلی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہو


سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کا راولپنڈی میں کلینک آن وہیلز فیز2 کا افتتاح، کلینک آن وہیلز پنجاب کے عوام کو انکی دہلیز پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر امن و امان اور سیکورٹی اداروں میں بہتری کیلئے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی گئی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے اور اس کیلئے تمام وسائل کو بروئےکار لانے کی ہدایات بھی کر رکھی ہیں #SuperCMSuperBudget

معصومانہ سوال؟ خیبر پختونخوا بجٹ 25-24 پاس کرتے وقت علی امین گنڈا پور نے عمران نیازی سے ملاقات یا اعتماد میں لینے کی شرط کیوں نہیں رکھی؟؟؟
