PMLN DATA
PMLN DATA
June 12, 2025 at 01:05 PM
‏سیاسی جماعت کبھی بھی ہتھیار اٹھانے کی بات نہیں کرتی گنڈا پور کی دھمکی انکی بوکھلاہٹ کی عکاسی کررہی ہے انکے پہلے احتجاج بھی ناکام ہوئے ہیں اب بھی انہیں سوائے نقصان کے کچھ حاصل نہیں ہوگا
👍 1

Comments