
PMLN DATA
June 13, 2025 at 07:50 AM
پنجاب میں صحت کے شعبے میں ایک منفرد اور انقلابی قدم!
وزیراعلیٰ مریم نواز کے عملی اقدام سے پاکستان میں پہلی بار ورچوئل بلڈ بینک کا قیام عمل میں آیا ہے، جو خون کے حصول میں درپیش تاخیر اور مشکلات کا خاتمہ کر رہا ہے۔ شہری صرف 15 پر کال کر کے فوری اور شفاف نظام کے تحت خون حاصل کر سکتے ہیں۔ اب تک ہزاروں مریضوں کی زندگیاں بچائی جا چکی ہیں۔