PMLN DATA
PMLN DATA
June 13, 2025 at 08:46 AM
‏8 سے 10 سال کے وقفے سے ایم این ایز کی تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں۔لیکن جو تنخواہ سپیکر اور چیئرمین سینٹ کی بڑھائی گئی ہے یہ انکی اپنی فنانس کمیٹی کا فیصلہ ہے۔لیکن کفایت شعاری وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے اور انہوں نے تنخواہیں بڑھانے کا نوٹس لیا ہے۔

Comments