PMLN DATA
PMLN DATA
June 14, 2025 at 10:21 AM
معرکہ بنیان مرصوص میں جس طرح ہمیں فتح حاصل ہوئی اس سے قوم کے عزت و وقار میں اضافہ ہوا۔بڑی مدت کے بعد ریاست میں اعتماد آیا، ہم میں اعتماد آیا،قوم میں اعتماد آیا کہ ہمارے محافظ دلیر ہیں،پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کریں گےاور جو ہماری ائیرفورس نے کمال دکھایا،جن کے جہاز تھے،وہ بھی عش عش کر اٹھےکہ آکر پوچھتے ہیں"ان میں کیا لگایا ہےجو کمال دکھایا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
👍 1

Comments