
بزم ریختہ
June 14, 2025 at 01:53 PM
اب تو اس شخص سے بچھڑے بھی زمانے گزرے
جس کی باہوں میں کئی دور سہانے گزرے___!!
تیری یادوں نے رلایا تمام رات مجھے
کوچہ دل سے کئی روگ پُرانے گزرے___!!
کیوں یہ دنیا تجھے جینے نہیں دیتی فرحت
تجھ سے پہلے بھی کئ لوگ دیوانے گزرے___!!
❤️
1