School Education Department Official
June 8, 2025 at 10:50 AM
*سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع*
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی تجویز
گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کیلئے 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز
آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
2022ء کے ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی بھی تجویز زیر غور

👍
❤️
😢
😮
5