School Education Department Official
June 14, 2025 at 02:25 AM
`قرآنی دعا #1` 🔹 `عربی:` *رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةًۭ وَفِي ٱلْاٰخِرَةِ حَسَنَةًۭ وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ* 🔹 `اردو ترجمہ:` *اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما، اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔* 🔹 سورہ: سورۃ البقرہ
❤️ 🙏 😢 41

Comments