
Ammar Khan Yasir Official
June 5, 2025 at 08:42 AM
آپ ﷺ عیدگاہ جاتے ہوئے ایک راستہ اختیار فرماتے اور واپسی پر دوسرا راستہ اپناتے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں سے ملاقات ہو، اور زمین بھی آپ ﷺ کے قدموں سے مشرف ہو۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️
👍
🌹
🫀
🤲
❤
♥
🇵🇸
♥️
💞
560