
Ammar Khan Yasir Official
June 6, 2025 at 09:12 AM
آپ ﷺ بچوں سے خصوصی شفقت فرماتے…
عید کے دن یتیم و مسکین بچوں کو تلاش کرکے ان سے پیار کرتے، ان کو خوشی دیتے، ان کے ساتھ تحفے و کھانے تقسیم فرماتے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️
👍
🫀
🇵🇸
🤲
❤
🌹
😢
♥
💖
417