
Ammar Khan Yasir Official
June 6, 2025 at 11:21 AM
2 ارب مسلمان عید کی تیاریوں میں مگن ہیں، خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ ہر سو جانوروں کی دیکھ بھال اور قربانیوں کے مناظر ہیں...
دوسری طرف اہلِ غزہ گزشتہ 600 دنوں کی طرح عید کے دن بھی حقیقی ابراہیمی سنت زندہ کرتے ہوئے راہِ حق میں دینِ حق کی عزت و وقار اور اسلامی مقدَّسات کی حفاظت کے لیے ربِ ذوالجلال کے حضور اپنے پیاروں کی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ !!
شہـ,ـداء کے مبارک لاشے ہیں اور زبان پر تکبیرات کی صدائیں ہیں۔ ❤🩹
https://www.facebook.com/share/v/1Fp1soYGBn/
😢
😭
🤲
❤️
💔
👍
🥹
🙏
❤🩹
💦
489