Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 6, 2025 at 03:31 PM
پردیسی اپنے گھروں کی جانب سفر پر ہیں ، اللہ تعالیٰ انہیں عافیت سے پہنچائے اور جو گھروں پر عید کی تیاریاں کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی خوشیوں کو سلامت رکھے۔ بالخصوص اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے ، ان دنوں یہود و ہنود کی بری نظریں پاکستان پر ہیں۔ کمیل احمد معاویہ
❤️ 🤲 👍 😢 🙏 🇵🇸 🫀 ❤‍🩹 😭 267

Comments