Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 12, 2025 at 06:04 PM
قافلۂ صمود چل پڑا ہے…! الجزائر سے اُٹھنے والا یہ قافلہ صرف گاڑیوں کا کارواں نہیں… یہ امت کے زندہ ضمیروں کی گونج ہے، یہ ظالم محاصرے کو للکار ہے، یہ غ ز ہ کے مظلوموں کے ساتھ وفا کا اعلان ہے۔ تیونس، لیبیا اور دیگر افریقی ملکوں سے ہوتے ہوئے… یہ قافلہ رفح بارڈر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اب تک 80 سے زائد ممالک کے افراد اس قافلے میں شامل ہو چکے ہیں… ہر چہرہ، ہر قدم، غ ز ہ کے شہداء کو سلام ہے۔ لیکن… افسوس! ابھی تک ، ایک بھی پاکستانی اس قافلے میں شامل نہیں۔ کیا 24 کروڑ کا ملک ایک باضمیر شخص بھی نہیں نکال سکا؟ اے پاکستانیو! قافلہ صمود تمہیں بلا رہا ہے… دل، دعا اور قدم سے شریک ہو جاؤ۔ یہ وقت خاموشی کا نہیں، امت کا ساتھ دینے کا ہے۔ #قافلہ_صمود #ammarkhanyasir #pakistaniawakening #rafahborder #امت_واحدہ Follow the Ammar Khan Yasir Official channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCt1edC6ZvegrJxnF3U
Image from Ammar Khan Yasir Official: قافلۂ صمود چل پڑا ہے…! الجزائر سے اُٹھنے والا یہ قافلہ صرف گاڑیوں کا ...
❤️ 😢 👍 🤲 🇵🇸 😭 💯 😡 276

Comments