Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 12, 2025 at 08:41 PM
قافلہ صمود میں شرکت کیلئے آنے والے رضاکاروں نے ایسی ویڈیوز شائع کی ہیں جن میں انہیں قاہرہ ایئرپورٹ سے بے دخل کیے جانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں، جب وہ غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے "قافلۂ صمود" میں شرکت کے لیے وہاں پہنچے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCt1edC6ZvegrJxnF3U
😢 ❤️ 👍 🤲 🖐 🇵🇸 😡 😂 😮 101

Comments