Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 12, 2025 at 10:12 PM
جس انسان کے مقدر میں جنت ہوتی ہے اس کا راستہ "آزمائشوں" سے لبریز ہوتا ہے۔ جبکہ۔۔۔ جس انسان کا مقدر جہنم میں ہوتا ہے ، اس کا راستہ خواہشات اور آرائشوں سے مزین ہوتا ہے۔ ( الفوائد ابن قیم رحمۃ اللہ)
❤️ 👍 😢 🤲 🙏 💯 🫀 😭 💐 350

Comments