Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 13, 2025 at 05:55 PM
1. اسرائیلی جارحیت عالمی امن پر خود۔کش حملہ ہے، مولانا محمد حنیف جالندھری 2. اسرائیل نے عالمی قوانین کو بری طرح پامال کیا، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان 3. ایران پر اسرائیلی حملہ ناقابل قبول، عالمی برادری فوری ایکشن لے، مولانا محمد حنیف جالندھری 4. شام، لبنان، یمن سمیت کئی ممالک اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس 5. دنیا کو تباہی سے بچانے کے لیے اسرائیلی جارحیت روکی جائے، مولانا محمد حنیف جالندھری 6. امن پسند ممالک ایران کی مکمل حمایت کریں، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان 7. اسرائیلی عفریت کو روکنے کے لیے عالمی کوشش ناگزیر ہے، مولانا محمد حنیف جالندھری
Image from Ammar Khan Yasir Official: 1. اسرائیلی جارحیت عالمی امن پر خود۔کش حملہ ہے، مولانا محمد حنیف جالند...
👍 ❤️ 😂 😮 🙏 😢 🤲 🇵🇸 169

Comments