Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 13, 2025 at 10:00 PM
انڈیا نے پاکستان پر جنگ مسلط کی، ہم نے بھرپور ڈیفنس کیا اور ایسی کاری ضربیں لگائیں کہ چند گھنٹوں میں جان چھڑا کر بھاگا، پوری دنیا نے ہماری افواج کی اس جنگ میں حکمت عملی کو سراہا اور پاکستان کی جیت کو مانا۔ اب ایران پہ اسرائیل کے حملے کے بعد کچھ احساس ہوا یا نہیں۔؟
👍 ❤️ 🤲 🇵🇰 🇵🇸 ⚔️ 🙏 🤷 66

Comments