Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 14, 2025 at 09:26 AM
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شمال مغربی تبریز ریفائنری کےقریب حملہ کیا ہے جب کہ ایران کے مغربی علاقوں میں 3 مقامات پردھماکے ہوئے اور میزائل حملے کیے گئے
👍 ❤️ 😮 😢 🤨 🤲 🇵🇸 😂 🫡 👏 46

Comments