وتعاونوا علي البر والتقوى
وتعاونوا علي البر والتقوى
June 14, 2025 at 06:22 AM
📌 اگر  آپ چاہتے ہیں کہ مچھلیاں بھی آپکے لئے دعـــــــا کریں تو اللّٰہ کا دین پھیلائیں ۔ *رسول اللّٰـــہ ﷺ نے فرمایا:* اللّٰہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں ۔ > *جامع ترمذی*
❤️ 👍 💗 😭 🤍 🩷 24

Comments