𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 13, 2025 at 10:16 AM
بیرسٹر گوہر پر تنقید نا کیا کرو اب عمران خان نے اسے پارٹی سے فارغ کر دیا ہے پچھلی ملاقات میں
چیئرمین پی ٹی آئی ،پیٹرن ان چیف صرف عمران خان ہیں،آج عمران خان کے اکاؤنٹ سے جو پوسٹ ہوئی ہے اس میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لکھا گیا ہے۔
اب اگلا نمبر ایک اور بندے کا ہے دیکھو اسکی باری کب اتی ہے۔
وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کی اب کوئی گنجائش نہیں پارٹی میں۔
RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀📢
👍
❤️
👏
🩱
✨
😂
😢
🫀
63