𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 13, 2025 at 01:09 PM
*🚨بلاول بھٹو زرداری کی نا اہلی کیلئے درخواست پر سماعت*
*عدالت نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا*
*بلاول بھٹو زرداری کی بیک وقت دو پارٹیوں کے سربراہ کی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے*
*جسٹس خالد اسحاق نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی*
👍
😂
🤔
🤲
15