𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 13, 2025 at 11:25 PM
𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣 𝙋𝙧𝙤𝙛𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧 🎭 🎯 *میں آپ کا "ایڈمن پروفیسر" آپ سے مخاطب ہوں اور کچھ اہم حقائق بتانا چاہتا ہوں۔* 🙌 *سوشل میڈیا پر بہت پوسٹس ہو رہی ہیں اور ہمارے چینل میں بھی ہو رہی ہیں کے اسرائیل کے تل ابیب میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچا دی۔ یہ ہو گیا وہ ہو گیا....!* 📌 *حالانکہ یہ تباہی اور چھوٹے شہروں کی ہے اسرائیل کے* 💯 👇 *اب نیچے کچھ نام دیکھیں اور عہدے دیکھیں* 👇 *ایران پر حملے میں شہید ہونے والی اہم ایرانی شخصیات کی فہرست جاری* *1- جنرل محمد حسین باقری ( آرمی چیف)* *2- جنرل حسین سلامی ( IRGC چیف)* *3- میجر جنرل غلام علی راشد ( کماندار ایران آرمی)* *4- امیر موسوی ( کماندار ایران آرمی)* *5- امیر شہرام ( کماندار ایران نیوی)* *6- علی رضا ( کماندار ایران ائیر ڈیفنس)* *7- نصیر زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)* *8 - کیومرث حیدری ( کماندار ایران آرمی)* *9- غلام رضا سلمانی ( بسیج فورسز کمانڈر)* *10- علی حاجی زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)* *11- بریگیڈ جنرل اسماعیل قآنی ( IRGC کمانڈر)* *12- محمد فعبفر ( کماندار ایران آرمی)* *13- رضا تنگرسی (کمانڈر ایران نیوی)* *یہ سب شخص شہید ہوۓ ہیں ایران میں* 🇮🇷 *ایران 4۔3 بلڈنگس گھرا کر 7۔6 گاڑیوں کو نقصان پہنچا کر سوشل میڈیا پر یہ دھوم نہ مچاۓ کے ہم نے بہت بڑا حملہ کر دیا یا پھر اسرائیل کو برباد کر دیا* 💯 *جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوتا اور جانیں بھی اتنی خاص۔* ✍️ *پہلے ایران اپنے لوگوں میں موجود کالی بھیڑوں کو تلاش کرے جنہوں نے مقبری کی اور انہیں نشان عبرت بناۓ۔ کیوں کے یہ سب اہم شخص ایک جگہ جمع تھے اور کسی نے انفارمشن لیک کی* ❗ *دوسرا یہ کے ایران کھل کر جنگ کا اعلان کرے وہ ایک ایٹمی ملک ہے اور یہ بھی حقیقت ہے اسرائیل ڈرتا ہے ایران سے۔* *جنگ بدر میں 1000 پر فقط 313 لوگوں کو فاتح ہوئی کیوں کے اللّه کی مدد ساتھ تھی۔* 📿 *ایران کو پاکستان نہیں بننا چاہیے اور کسی کے دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔ کفر اور یہود کے خلاف کھل کر اعلان جنگ کرنا چاہیے اللّه کی مدد خود ان کے ساتھ ہو گی...!* *"اللّه الحق ہے"* *یہ یہود ہمارے خیر خواہ کبھی نہیں ہو سکتے انکے خون میں صرف مسلمانوں سے نفرت کے ذرات ہیں۔* *تو آپ سب ان ایرانی میزائل حملوں پر زیادہ خوش نہ ہوں کیوں کے یہ فلسطین کے دوران بھی کئیں سو میزائل ایران نے اسرائیل پر داغے تھے لیکن نقصان 00% ہوا تھا...!* *میری تمام لوگوں سے درخاست ہے کے یہ میسج ہر جگہ پھیلائیں اور ایران کی حسینی فوج اور عوام تک یہ بات پہنچائیں کے اپنی ملٹری اور حکومت سے اسرائیل سے سخت سے سخت ایکشن لینے کا دباؤ دیں۔* *میری ایرانی کمانڈ سے بھی یہی درخاست ہے کے "نعرہ تکبیر بلند کریں اور یہود اور کفر کو نست و نابوت کرنے کا تہیہ کر لیں۔* 💪 *اللّه کی ذات پر بھروسہ کامل کر لیں اور جنگ میں فتح یاب ہو کر لوٹیں* 🔥 🇵🇰⚔️🇮🇷⚔️🇵🇸⚔️🇧🇫
👍 ❤️ 🇵🇸 👞 🖐️ 😂 😢 🙏 63

Comments