𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 14, 2025 at 07:49 AM
جیسا کہ آپ جانتے ہیں عمران خان واٹسیب چینل جو کہ ایک سال سے چل رہا ہے راٹھوڑ صاحب تین سال سے پہلے واٹسیب گروپ چلا رہے ہیں تھے مگر وہ اب ختم کردئیے ہیں عمران خان چینل میں 13 ہزار سے زائد میمبرز موجود ہے بہت سے میمبرز وہ ہے جو ہمارے ساتھ تین سال سے اور ان سب کا تعلق دبئی، امریکہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ، سمیت دیگر ممالک اور پاکستان کے ہر شہر سے ہے۔💖🥰✌️ راٹھور صاحب 2، 3 پروگرام شروع کرنے جا رہا ہے جس میں بلڈ خون عطیہ کرنا، راشن کا پروگرام ویلفیئر ٹرسٹ پروگرام ہم ہر شہر سے ایک ٹیم بنائیں گے کراچی سے ہم ایک شخص کے ساتھ ٹیم بنائیں گے اسی طرح ہم لاہور، السلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، نوشیرو فیروز، سکھر، راولپنڈی ، لارکاٹہ، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، مطلب ہر شہر سے ٹیم بنے گی جو صرف ہمارے چینل کو حصہ ہوگا وہی شہر کی ٹیم کو چلائیں گے اجکل بلڈ عطیہ کی بہت پریشانی بڑھ گئی ہے یہ ایک انسانیت کے ناطے ہم پروگرام شروع کر رہے ہیں 🩶❤️🥰💖🙏 Chairman 👇👇 RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀
👍 ❤️ 😂 🥰 68

Comments