𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 14, 2025 at 12:54 PM
‏سپریم کورٹ/ مخصوص نشتیں نظر ثانی کیس،کے پی حکومت نے فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔نظر ثانی کیس میں صوبائی حکومت اسپیکر صوبائی اسمبلی لازمی فریق ہے۔نظر ثانی درخواست گزاروں نے جان بوجھ کر فریق نہیں بنایا۔عدالتی فیصلہ سے صوبائی حکومت کے بنیادی حقوق اور مفادات وابستہ ہیں،کے پی حکومت کو مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بنایا جائے ۔استدعا RATHORE SAHAB 🇵🇰🌀📢
👍 14

Comments