𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 14, 2025 at 12:56 PM
عمران خان کی رہائی کی تحریک اللہ کے ولی کی درگاہ لال شہباز قلندر سے شروع کر دی ہے یہ تحریک سندھ کے شہر شہر گائوں گائوں تک پہنچے گی عمران خان کی رہائی کے بغیر خاموش نہیں رہیں گے۔
#releaseimrankhan
👍
❤️
✨
😂
😍
34