Ajaz Computers
June 4, 2025 at 05:13 AM
*اعلان داخلہ برائے آن لائن و آف لائن کمپیوٹر کورس*
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر ابھی بھی اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات داخلے کے لیے مستقل رابطہ کررہے ہیں، ایسے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فی الحال داخلے کی کارروائی بند کر دی گئی ہے۔
اب نئے داخلے کی کارروائی بقرعید کے بعد 10 جون 2025 سے شروع کی جائے گی ان شاءاللہ۔
الحمدللہ! گزشتہ سال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک کے 600 سے زائد طلبہ و طالبات نے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی اور ان تمام طلبہ و طالبات نے اپنی طرف سے اچھے تاثرات کا بھی اظہار کیا۔
آپ تمام حضرات سے مزید دعاؤں کی درخواست ہے۔
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے رابطہ کریں. 7017816253
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند
انداز درس جاننے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو وزٹ کری👇👇
https://youtube.com/c/AjazComputers
My Mobile App Link👇
https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
My Website Link👇
www.ajazcomputers.com
👍
❤️
😢
7