Ajaz Computers

6.0K subscribers

Verified Channel
Ajaz Computers
June 11, 2025 at 01:39 AM
ہنر ہے تو سب کچھ ہے... اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں داخلہ کا آغاز علمائے کرام، ائمۂ مساجد اور دیگر اسٹوڈینٹس کے لئے کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع۔۔۔ اگر آپ دینی مدارس کے طالب علم، عالم، امام، یا مدرس ہیں تو اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند آپ کے لئے ایک بہترین آفر لایا ہے۔۔۔ اپنی مصروفیات میں سے روزانہ دو گھنٹے نکال کر موسٹ ڈیمانڈیڈ کورس پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ سیکھ لیں۔۔۔ اس کے بعد اپنی موجودہ خدمات کے ساتھ ساتھ روزانہ چند گھنٹے محنت کر کے آپ بہترین آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ موجودہ معاشی حالات، مہنگائی، پریشانی اورکم تنخواہوں کی وجہ سے دینی اداروں سے وابستہ علمائےکرام، آئمہ مساجد اور مدرسین حضرات بہت زیادہ متاثر ہیں انتہائی کم تنخواہوں کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔۔۔ ان حالات اور پریشانیوں کا ایک ہی حل ہے کہ کوئی ہنر سیکھ کراضافی محنت کر کے باعزت طریقے سے اپنی آمدنی میں اضافہ کیا جائے۔۔۔ ہنر ایک ایسا راستہ ہے جس کی مدد سے تھوڑا وقت لگا کر بہترین آمدنی کا ذریعہ بنایاجا سکتا ہے۔۔۔ اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی خصوصی طور پر ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ دینی مدارس کے طلبائے عظام، علمائے کرام، آئمہ مساجد اور دیگر خدمات کرنے والے احباب پروفیشنل لیول گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر اپنی خدمات کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل فیلڈ سے اچھی انکم کر سکیں۔۔۔ ایسے علمائے کرام جن کے پاس لیپ ٹاپ ہو وہ اس کورس شامل ہوکر فقط پانچ ماہ بھرپور شوق، لگن اور محنت سے یہ کورس سیکھ لیں۔۔۔ ان شاء اللہ العزیز عمر بھر یہ کورس آپ کیلئے بہترین انکم کا ذریعہ بن جائے گا۔۔۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 25 جون 2025 بروز بدھ سے ہوگا ان شاء اللہ العزیز۔۔۔ میں خود لائیو آکر پڑھاتا ہوں، مزید خاص بات یہ ہے کہ ہر کلاس کی ریکارڈیڈ ویڈیو بھی ملتی ہے جس سے سبق سمجھنا بہت زیادہ آسان ہوجاتا ہے. علمائے کرام, دینی مدارس کے طلبائے عظام, مدرسین اور آئمہ مساجد اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔۔۔ اپنے مستقبل کے لئے بہترین پلاننگ کریں, روزانہ فقط دو گھنٹے نکال کر پانچ ماہ بھرپور محنت شوق اور لگن سے یہ ہنر سیکھ لیں۔۔۔ عمر بھر کام آئے گا ان شاء اللہ. کلاس کی ٹائمنگ، فیس اور مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253 انداز درس جاننے کے لیے. محمد اعجاز قاسمی صاحب کا یوٹیوب چینل وزٹ کریں👇 https://youtube.com/c/AjazComputers My Mobile App Link 👇 https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca My Website Link 👇 Www.ajazcomputers.com
❤️ 👍 6

Comments