Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
May 18, 2025 at 05:00 AM
پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں قائم تمام پرائیویٹ سکول مالکان طلبا و طالبات سے گرمیوں کی چھٹیوں کی 3 ماہ کی اکھٹی فیس نہیں لے سکتے اگر پرائیویٹ سکول آپ سے اکھٹی فیس وصول کرے گا تو یہ غیر قانونی اقدام ھے اسکے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #admisson 2024 #pgs #pgs_pakistan #pgsofficials #professional_guiding Society
😬 1

Comments